the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

ملالہ یوسفزئی اب گڑیا کے روپ میں نظر آئیں گی۔ کینیڈین آرٹسٹ نے دنیا کی چند با اثر خواتین کو بریٹس ڈول کے روپ میں ڈھال دیا۔

کھلونوں کی دکانوں میں سجی بچوں کی مقبول گڑیا بار بی ڈول اور بریٹز ڈول کو عام طور پر فیشن ڈول کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن کینیڈین آرٹسٹ وینڈی ساؤ ،نے اس فیشن ایبل گڑیا کو حقیقی دنیا



کی متاثر کن خواتین کے روپ میں ڈھال دیا ہے۔

ان میں پاکستان کی کم عمرامن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور مصنفہ جے کے رولنگ سمیت معروف خواتین شامل ہیں۔ وینڈی تساؤ کا کہنا ہے کہ اب لڑکیاں بریٹس ڈول کو رول ماڈل خواتین کے روپ میں دیکھیں گی ۔ان کے مطابق یہ گڑیاں نوجوان لڑکیوں میں موجود صلاحیتوں کو نکھارنے میں معاون ہوں گی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.